تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 122
ثُمَّ اجْتَبٰهُ رَبُّهٗ فَتَابَ عَلَیْهِ وَ هَدٰى﴿122﴾
- ثُمَّپھر
- اجْتَبٰىهُاس کو چن لیا
- رَبُّهٗاس کا رب
- فَتَابَتوجہ فرمائی
- عَلَيْهِاس پر
- وَهَدٰىاور اسے راہ دکھائی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ان کے پروردگار نے ان کو نوازا تو ان پر مہربانی سے توجہ فرمائی اور سیدھی راہ بتائی