تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 121

  1. فَاَكَلَا مِنْهَا فَبَدَتْ لَهُمَا سَوْاٰتُهُمَا وَ طَفِقَا یَخْصِفٰنِ عَلَیْهِمَا مِنْ وَّرَقِ الْجَنَّةِ١٘ وَ عَصٰۤى اٰدَمُ رَبَّهٗ فَغَوٰى۪ۖ﴿121﴾

    1. فَاَكَلَاپس دونوں نے کھایا
    2. مِنْهَااس سے
    3. فَبَدَتْتو ظاہر ہوگئیں
    4. لَهُمَاان پر
    5. سَوْاٰتُهُمَاان کی شرم گاہیں
    6. وَاور
    7. طَفِقَا يَخْصِفٰنِوہ دونوں لگے جوڑنے (ڈھانپنے)
    8. عَلَيْهِمَااپنے اوپر
    9. مِنْسے
    10. وَّرَقِ الْجَنَّةِجنت کے پتے
    11. وَعَصٰٓىاور نافرمانی کی
    12. اٰدَمُآدم
    13. رَبَّهٗاپنا رب
    14. فَغَوٰىتو وہ بہک گیا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو دونوں نے اس درخت کا پھل کھا لیا تو ان پر ان کی شرمگاہیں ظاہر ہوگئیں اور وہ اپنے (بدنوں) پر بہشت کے پتّے چپکانے لگے۔ اور آدم نے اپنے پروردگار کے حکم خلاف کیا تو (وہ اپنے مطلوب سے) بےراہ ہو گئے