تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 103
یَّتَخَافَتُوْنَ بَیْنَهُمْ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا عَشْرًا﴿103﴾
- يَّتَخَافَتُوْنَآہستہ آہستہ کہیں گے
- بَيْنَهُمْآپس میں
- اِنْنہیں
- لَّبِثْتُمْرہے تم
- اِلَّامگر (صرف)
- عَشْرًادس دن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(تو) وہ آپس میں آہستہ آہستہ کہیں گے کہ تم (دنیا میں) صرف دس ہی دن رہے ہو