تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 101
خٰلِدِیْنَ فِیْهِ١ؕ وَ سَآءَ لَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ حِمْلًاۙ﴿101﴾
- خٰلِدِيْنَوہ ہمیشہ رہیں گے
- فِيْهِاس میں
- وَسَآءَاور برا ہے
- لَهُمْان کے لیے
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- حِمْلًابوجھھ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(ایسے لوگ) ہمیشہ اس (عذاب) میں (مبتلا) رہیں گے اور یہ بوجھ قیامت کے روز ان کے لئے برا ہے