تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 73
قَالَ لَا تُؤَاخِذْنِیْ بِمَا نَسِیْتُ وَ لَا تُرْهِقْنِیْ مِنْ اَمْرِیْ عُسْرًا﴿73﴾
- قَالَاس نے کہا
- لَا تُؤَاخِذْنِيْآپ میرا مواخذہ نہ کریں
- بِمَااس پر جو
- نَسِيْتُمیں بھول گیا
- وَلَا تُرْهِقْنِيْاور مجھ پر نہ ڈالیں
- مِنْسے
- اَمْرِيْمیرا معاملہ
- عُسْرًامشکل
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(موسیٰ نے) کہا کہ جو بھول مجھ سے ہوئی اس پر مواخذہ نہ کیجیئے اور میرے معاملے میں مجھ پر مشکل نہ ڈالئے