تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 72
قَالَ اَلَمْ اَقُلْ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا﴿72﴾
- قَالَاس (خضر) نے کہا
- اَلَمْ اَقُلْکیا میں نے نہیں کہا
- اِنَّكَبیشک تو
- لَنْ تَسْتَطِيْعَہرگز نہ کرسکے گا تو
- مَعِيَمیرے ساتھ
- صَبْرًاصبر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(خضر نے) کہا۔ کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ساتھ صبر نہ کرسکو گے