تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 59

  1. وَ تِلْكَ الْقُرٰۤى اَهْلَكْنٰهُمْ لَمَّا ظَلَمُوْا وَ جَعَلْنَا لِمَهْلِكِهِمْ مَّوْعِدًا۠ع﴿59﴾

    1. وَتِلْكَیہ (ان)
    2. الْقُرٰٓىبستیاں
    3. اَهْلَكْنٰهُمْہم نے انہیں ہلاک کردیا
    4. لَمَّاجب
    5. ظَلَمُوْاانہوں نے ظلم کیا
    6. وَجَعَلْنَااور ہم نے مقرر کیا
    7. لِمَهْلِكِهِمْان کی تباہی کے لیے
    8. مَّوْعِدًاایک مقررہ وقت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ بستیاں (جو ویران پڑی ہیں) جب انہوں نے (کفر سے) ظلم کیا تو ہم نے ان کو تباہ کر دیا۔ اور ان کی تباہی کے لئے ایک وقت مقرر کردیا تھا