تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 5
مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ وَّ لَا لِاٰبَآئِهِمْ١ؕ كَبُرَتْ كَلِمَةً تَخْرُجُ مِنْ اَفْوَاهِهِمْ١ؕ اِنْ یَّقُوْلُوْنَ اِلَّا كَذِبًا﴿5﴾
- مَانہیں
- لَهُمْ بِهٖان کو اس کا
- مِنْ عِلْمٍکوئی علم
- وَّلَااور نہ
- لِاٰبَآئِهِمْان کے باپ دادا
- كَبُرَتْبڑی ہے
- كَلِمَةًبات
- تَخْرُجُنکلتی ہے
- مِنْسے
- اَفْوَاهِهِمْان کے منہ (جمع)
- اِنْنہیں
- يَّقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- اِلَّامگر
- كَذِبًاجھوٹ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کو اس بات کا کچھ بھی علم نہیں اور نہ ان کے باپ دادا ہی کو تھا۔ (یہ) بڑی سخت بات ہے جو ان کے منہ سے نکلتی ہے (اور کچھ شک نہیں) کہ یہ جو کہتے ہیں محض جھوٹ ہے