تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 4
وَّ یُنْذِرَ الَّذِیْنَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًاۗ﴿4﴾
- وَّيُنْذِرَاور وہ ڈرائے
- الَّذِيْنَ قَالُواوہ جن لوگوں نے کہا
- اتَّخَذَاللہ نے بنا لیا ہے
- اللّٰهُاللہ
- وَلَدًابیٹا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان لوگوں کو بھی ڈرائے جو کہتے ہیں کہ خدا نے (کسی کو) بیٹا بنا لیا ہے