تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 87
اِلَّا رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ١ؕ اِنَّ فَضْلَهٗ كَانَ عَلَیْكَ كَبِیْرًا﴿87﴾
- اِلَّامگر
- رَحْمَةًرحمت
- مِّنْ رَّبِّكَتمہارے رب سے
- اِنَّبیشک
- فَضْلَهٗاس کا فضل
- كَانَہے
- عَلَيْكَتم پر
- كَبِيْرًابڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر (اس کا قائم رہنا) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے۔ کچھ شک نہیں کہ تم پر اس کا بڑا فضل ہے