تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 8

  1. عَسٰى رَبُّكُمْ اَنْ یَّرْحَمَكُمْ١ۚ وَ اِنْ عُدْتُّمْ عُدْنَا١ۘ وَ جَعَلْنَا جَهَنَّمَ لِلْكٰفِرِیْنَ حَصِیْرًا﴿8﴾

    1. عَسٰيامید ہے
    2. رَبُّكُمْتمہارا رب
    3. اَنْکہ
    4. يَّرْحَمَكُمْوہ تم پر رحم کرے
    5. وَاِنْاور اگر
    6. عُدْتُّمْتم پھر (وہی) کرو گے
    7. عُدْنَاہم وہی کرینگے
    8. وَجَعَلْنَااور ہم نے بنایا
    9. جَهَنَّمَجہنم
    10. لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
    11. حَصِيْرًاقید خانہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
امید ہے کہ تمہارا پروردگار تم پر رحم کرے، اور اگر تم پھر وہی (حرکتیں) کرو گے تو ہم بھی (وہی پہلا سلوک) کریں گے اور ہم نے جہنم کو کافروں کے لئے قید خانہ بنا رکھا ہے