تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 62
قَالَ اَرَءَیْتَكَ هٰذَا الَّذِیْ كَرَّمْتَ عَلَیَّ١٘ لَئِنْ اَخَّرْتَنِ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَاَحْتَنِكَنَّ ذُرِّیَّتَهٗۤ اِلَّا قَلِیْلًا﴿62﴾
- قَالَاس نے کہا
- اَرَءَيْتَكَبھلا تو دیکھ
- هٰذَایہ
- الَّذِيْوہ جسے
- كَرَّمْتَتونے عزت دی
- عَلَيَّمجھ پر
- لَئِنْالبتہ اگر
- اَخَّرْتَنِتو مجھے ڈھیل دے
- اِلٰىتک
- يَوْمِ الْقِيٰمَةِروز قیامت
- لَاَحْتَنِكَنَّجڑ سے اکھاڑ دوں گا ضرور
- ذُرِّيَّتَهٗٓاس کی اولاد
- اِلَّاسوائے
- قَلِيْلًاچند ایک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور از راہ طنز) کہنے لگا کہ دیکھ تو یہی وہ ہے جسے تو نے مجھ پر فضیلت دی ہے۔ اگر تو مجھ کو قیامت کے دن تک مہلت دے تو میں تھوڑے سے شخصوں کے سوا اس کی (تمام) اولاد کی جڑ کاٹتا رہوں گا