تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 52

  1. یَوْمَ یَدْعُوْكُمْ فَتَسْتَجِیْبُوْنَ بِحَمْدِهٖ وَ تَظُنُّوْنَ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا۠ع﴿52﴾

    1. يَوْمَجس دن
    2. يَدْعُوْكُمْوہ پکارے گا تمہیں
    3. فَتَسْتَجِيْبُوْنَتو تم جواب دو گے (تعمیل کروگے)
    4. بِحَمْدِهٖاسکی تعریف کے ساتھ
    5. وَتَظُنُّوْنَاور تم خیال کروگے
    6. اِنْکہ
    7. لَّبِثْتُمْتم رہے
    8. اِلَّاصرف
    9. قَلِيْلًاتھوڑی دیر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس دن وہ تمہیں پکارے گا تو تم اس کی تعریف کے ساتھ جواب دو گے اور خیال کرو گے کہ تم (دنیا میں) بہت کم (مدت) رہے