تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 51

  1. اَوْ خَلْقًا مِّمَّا یَكْبُرُ فِیْ صُدُوْرِكُمْ١ۚ فَسَیَقُوْلُوْنَ مَنْ یُّعِیْدُنَا١ؕ قُلِ الَّذِیْ فَطَرَكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ١ۚ فَسَیُنْغِضُوْنَ اِلَیْكَ رُءُوْسَهُمْ وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هُوَ١ؕ قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ قَرِیْبًا﴿51﴾

    1. اَوْیا
    2. خَلْقًااور مخلوق
    3. مِّمَّااس سے جو
    4. يَكْبُرُبڑی ہو
    5. فِيْمیں
    6. صُدُوْرِكُمْتمہارے سینے (خیال)
    7. فَسَيَقُوْلُوْنَپھر اب کہیں گے
    8. مَنْکون
    9. يُّعِيْدُنَاہمیں لوٹائے گا
    10. قُلِفرمادیں
    11. الَّذِيْوہ جس نے
    12. فَطَرَكُمْتمہیں پیدا کیا
    13. اَوَّلَپہلی
    14. مَرَّةٍبار
    15. فَسَيُنْغِضُوْنَتو وہ بلائیں گے (مٹکائیں گے)
    16. اِلَيْكَتمہاری طرف
    17. رُءُوْسَهُمْاپنے سر
    18. وَيَقُوْلُوْنَاور کہیں گے
    19. مَتٰىکب
    20. هُوَوہ۔ یہ
    21. قُلْآپ فرمادیں
    22. عَسٰٓيشاید
    23. اَنْکہ
    24. يَّكُوْنَوہ ہو
    25. قَرِيْبًاقریب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یا کوئی اور چیز جو تمہارے نزدیک (پتھر اور لوہے سے بھی) بڑی (سخت) ہو (جھٹ کہیں گے) کہ (بھلا) ہمیں دوبارہ کون جِلائے گا؟ کہہ دو کہ وہی جس نے تم کو پہلی بار پیدا کیا۔ تو (تعجب سے) تمہارے آگے سرہلائیں گے اور پوچھیں گے کہ ایسا کب ہوگا؟ کہہ دو کہ امید ہے جلد ہوگا