تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 24
وَ اخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ وَ قُلْ رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًاؕ﴿24﴾
- وَاخْفِضْاور جھکا دے
- لَهُمَاان دونوں کے لیے
- جَنَاحَبازو
- الذُّلِّعاجزی
- مِنَسے
- الرَّحْمَةِمہربانی
- وَقُلْاور کہو
- رَّبِّاے میرے رب
- ارْحَمْهُمَاان دونوں پر رحم فرما
- كَمَاجیسے
- رَبَّيٰنِيْانہوں نے میری پرورش کی
- صَغِيْرًابچپن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور عجزو نیاز سے ان کے آگے جھکے رہو اور ان کے حق میں دعا کرو کہ اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما