تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 21
اُنْظُرْ كَیْفَ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ؕ وَ لَلْاٰخِرَةُ اَكْبَرُ دَرَجٰتٍ وَّ اَكْبَرُ تَفْضِیْلًا﴿21﴾
- اُنْظُرْدیکھو
- كَيْفَکس طرح
- فَضَّلْنَاہم نے فضیلت دی
- بَعْضَهُمْان کے بعض (ایک)
- عَلٰيپر
- بَعْضٍبعض (دوسرا)
- وَلَلْاٰخِرَةُاور البتہ آخرت
- اَكْبَرُ دَرَجٰتٍسب سے بڑے درجے
- وَّاَكْبَرُاور سب سے برتر
- تَفْضِيْلًافضیلت میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
دیکھو ہم نے کس طرح بعض کو بعض پر فضیلت بخشی ہے۔ اور آخرت درجوں میں (دنیا سے) بہت برتر اور برتری میں کہیں بڑھ کر ہے