تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 10
وَّ اَنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا۠ع﴿10﴾
- وَّاَنَّاور یہ کہ
- الَّذِيْنَجو لوگ
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
- بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
- اَعْتَدْنَاہم نے تیار کیا
- لَهُمْان کے لیے
- عَذَابًاعذاب
- اَلِيْمًادردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ بھی (بتاتا ہے) کہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے اُن کے لئے ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے