تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 99
اِنَّهٗ لَیْسَ لَهٗ سُلْطٰنٌ عَلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَ﴿99﴾
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَيْسَنہیں
- لَهٗاسکے لیے
- سُلْطٰنٌکوئی زور
- عَلَيپر
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَعَلٰي رَبِّهِمْاور اپنے رب پر
- يَتَوَكَّلُوْنَوہ بھروسہ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہ جو مومن ہیں اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں اُن پر اس کا کچھ زور نہیں چلتا