تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 100
اِنَّمَا سُلْطٰنُهٗ عَلَى الَّذِیْنَ یَتَوَلَّوْنَهٗ وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِهٖ مُشْرِكُوْنَ۠ع﴿100﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- سُلْطٰنُهٗاس کا زور
- عَلَيپر
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- يَتَوَلَّوْنَهٗاس کو دوست بناتے ہیں
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- هُمْوہ
- بِهٖاس (اللہ) کے ساتھ
- مُشْرِكُوْنَشریک ٹھہراتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس کا زور ان ہی لوگوں پر چلتا ہے جو اس کو رفیق بناتے ہیں اور اس کے (وسوسے کے) سبب (خدا کے ساتھ) شریک مقرر کرتے ہیں