تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 96
مَا عِنْدَكُمْ یَنْفَدُ وَ مَا عِنْدَ اللّٰهِ بَاقٍ١ؕ وَ لَنَجْزِیَنَّ الَّذِیْنَ صَبَرُوْۤا اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿96﴾
- مَاجو
- عِنْدَكُمْتمہارے پاس
- يَنْفَدُوہ ختم ہوجاتا ہے
- وَمَااور جو
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے پاس
- بَاقٍباقی رہنے والا
- وَلَنَجْزِيَنَّاور ہم ضرور دیں گے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- صَبَرُوْٓاانہوں نے صبر کیا
- اَجْرَهُمْان کا اجر
- بِاَحْسَنِاس سے بہتر
- مَاجو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ ختم ہو جاتا ہے اور جو خدا کے پاس ہے وہ باقی ہے کہ (کبھی ختم نہیں ہوگا) اور جن لوگوں نے صبر کیا ہم اُن کو ان کے اعمال کا بہت اچھا بدلہ دیں گے