تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 85

  1. وَ اِذَا رَاَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوا الْعَذَابَ فَلَا یُخَفَّفُ عَنْهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ﴿85﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. رَاَدیکھیں گے
    3. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    4. ظَلَمُواانہوں نے ظلم کیا (ظالم)
    5. الْعَذَابَعذاب
    6. فَلَا يُخَفَّفُپھر نہ ہلکا کیا جائے گا
    7. عَنْهُمْان سے
    8. وَلَااور نہ
    9. هُمْوہ
    10. يُنْظَرُوْنَمہلت دی جائے گی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ظالم لوگ عذاب دیکھ لیں گے تو پھر نہ تو اُن کے عذاب ہی میں تخفیف کی جائے گی اور نہ اُن کو مہلت ہی دی جائے گی