تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 79

  1. اَلَمْ یَرَوْا اِلَى الطَّیْرِ مُسَخَّرٰتٍ فِیْ جَوِّ السَّمَآءِ١ؕ مَا یُمْسِكُهُنَّ اِلَّا اللّٰهُ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ﴿79﴾

    1. اَلَمْ يَرَوْاکیا انہوں نے نہیں دیکھا
    2. اِلَىطرف
    3. الطَّيْرِپرندہ
    4. مُسَخَّرٰتٍحکم کے پابند
    5. فِيْمیں
    6. جَوِّ السَّمَآءِآسمان کی فضا
    7. مَانہیں
    8. يُمْسِكُهُنَّتھامتا انہیں
    9. اِلَّاسوائے
    10. اللّٰهُاللہ
    11. اِنَّبیشک
    12. فِيْمیں
    13. ذٰلِكَاس
    14. لَاٰيٰتٍنشانیاں
    15. لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
    16. يُّؤْمِنُوْنَایمان لاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا ان لوگوں نے پرندوں کو نہیں دیکھا کہ آسمان کی ہوا میں گھرے ہوئے (اُڑتے رہتے) ہیں۔ ان کو خدا ہی تھامے رکھتا ہے۔ ایمان والوں کے لیے اس میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 16 : 79