تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 78

  1. وَ اللّٰهُ اَخْرَجَكُمْ مِّنْۢ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ شَیْئًا١ۙ وَّ جَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْئِدَةَ١ۙ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ﴿78﴾

    1. وَاللّٰهُاور اللہ
    2. اَخْرَجَكُمْتمہیں نکالا
    3. مِّنْسے
    4. بُطُوْنِپیٹ (جمع)
    5. اُمَّهٰتِكُمْتمہاری مائیں
    6. لَا تَعْلَمُوْنَتم نہ جانتے تھے
    7. شَيْئًاکچھ بھی
    8. وَّجَعَلَاور اس نے بنایا
    9. لَكُمُتمہارے لیے
    10. السَّمْعَکان
    11. وَالْاَبْصَارَاور آنکھیں
    12. وَالْاَفْئِدَةَاور دل (جمع)
    13. لَعَلَّكُمْتاکہ تم
    14. تَشْكُرُوْنَتم شکر ادا کرو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا ہی نے تم کو تمہاری ماؤں کے شکم سے پیدا کیا کہ تم کچھ نہیں جانتے تھے۔ اور اس نے تم کو کان اور آنکھیں اور دل (اور اُن کے علاوہ اور) اعضا بخشے تاکہ تم شکر کرو
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 16 : 78