تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 7
وَ تَحْمِلُ اَثْقَالَكُمْ اِلٰى بَلَدٍ لَّمْ تَكُوْنُوْا بٰلِغِیْهِ اِلَّا بِشِقِّ الْاَنْفُسِ١ؕ اِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌۙ﴿7﴾
- وَتَحْمِلُاور وہ اٹھاتے ہیں
- اَثْقَالَكُمْتمہارے بوجھ
- اِلٰىطرف
- بَلَدٍشہر (جمع)
- لَّمْ تَكُوْنُوْانہ تھے تم
- بٰلِغِيْهِان تک پہنچنے والے
- اِلَّابغیر
- بِشِقِّہلکان کر کے
- الْاَنْفُسِجانیں
- اِنَّبیشک
- رَبَّكُمْتمہارا رب
- لَرَءُوْفٌانتہائی شفیق
- رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (دور دراز) شہروں میں جہاں تم زحمتِ شاقّہ کے بغیر پہنچ نہیں سکتے وہ تمہارے بوجھ اٹھا کر لے جاتے ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار نہایت شفقت والا اور مہربان ہے