تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 6

  1. وَ لَكُمْ فِیْهَا جَمَالٌ حِیْنَ تُرِیْحُوْنَ وَ حِیْنَ تَسْرَحُوْنَ۪﴿6﴾

    1. وَلَكُمْاور تمہارے لیے
    2. فِيْهَاان میں
    3. جَمَالٌخوبصورتی۔ شان
    4. حِيْنَجس وقت
    5. تُرِيْحُوْنَشام کو چرا کر لاتے ہو
    6. وَحِيْنَاور جس وقت
    7. تَسْرَحُوْنَصبح کو چرانے لے جاتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب شام کو انہیں (جنگل سے) لاتے ہو اور جب صبح کو (جنگل) چرانے لے جاتے ہو تو ان سے تمہاری عزت وشان ہے