تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 62

  1. وَ یَجْعَلُوْنَ لِلّٰهِ مَا یَكْرَهُوْنَ وَ تَصِفُ اَلْسِنَتُهُمُ الْكَذِبَ اَنَّ لَهُمُ الْحُسْنٰى١ؕ لَا جَرَمَ اَنَّ لَهُمُ النَّارَ وَ اَنَّهُمْ مُّفْرَطُوْنَ﴿62﴾

    1. وَيَجْعَلُوْنَاور وہ بناتے (ٹھہراتے ہیں
    2. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    3. مَاجو
    4. يَكْرَهُوْنَوہ اپنے لیے ناپسند کرتے ہیں
    5. وَتَصِفُاور بیان کرتی ہیں
    6. اَلْسِنَتُهُمُان کی زبانیں
    7. الْكَذِبَجھوٹ
    8. اَنَّکہ
    9. لَهُمُان کے لیے
    10. الْحُسْنٰىبھلائی
    11. لَا جَرَمَلازمی بات
    12. اَنَّکہ
    13. لَهُمُان کے لیے
    14. النَّارَجہنم
    15. وَاَنَّهُمْاور بیشک وہ
    16. مُّفْرَطُوْنَآگے بھیجے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ خدا کے لیے ایسی چیزیں تجویز کرتے ہیں جن کو خود ناپسند کرتے ہیں اور زبان سے جھوٹ بکے جاتے ہیں کہ ان کو (قیامت کے دن) بھلائی (یعنی نجات) ہوگی۔ کچھ شک نہیں کہ ان کے لیے (دوزخ کی) آگ (تیار) ہے اور یہ (دوزخ میں) سب سے آگے بھیجے جائیں گے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 16 : 62