تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 50

  1. یَخَافُوْنَ رَبَّهُمْ مِّنْ فَوْقِهِمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ۠۩۩ع﴿50﴾

    1. يَخَافُوْنَوہ ڈرتے ہیں
    2. رَبَّهُمْاپنا رب
    3. مِّنْسے
    4. فَوْقِهِمْان کے اوپر
    5. وَيَفْعَلُوْنَاور وہ (وہی) کرتے ہیں
    6. مَاجو
    7. يُؤْمَرُوْنَانہیں حکم دیا جاتا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اپنے پروردگار سے جو ان کے اوپر ہے ڈرتے ہیں اور جو ان کو ارشاد ہوتا ہے اس پر عمل کرتے ہیں