تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 49
وَ لِلّٰهِ یَسْجُدُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ مِنْ دَآبَّةٍ وَّ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ هُمْ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ﴿49﴾
- وَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے
- يَسْجُدُسجدہ کرتا ہے
- مَاجو
- فِيمیں
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَمَااور جو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- مِنْسے
- دَآبَّةٍجاندار
- وَّالْمَلٰٓئِكَةُاور فرشتے
- وَهُمْاور وہ
- لَا يَسْتَكْبِرُوْنَتکبر نہیں کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تمام جاندار جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں سب خدا کے آگے سجدہ کرتے ہیں اور فرشتے بھی اور وہ ذرا غرور نہیں کرتے