تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 47
اَوْ یَاْخُذَهُمْ عَلٰى تَخَوُّفٍ١ؕ فَاِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ﴿47﴾
- اَوْیا
- يَاْخُذَهُمْانہیں پکڑ لے وہ
- عَلٰيپر (بعد)
- تَخَوُّفٍڈرانا
- فَاِنَّپس بیشک
- رَبَّكُمْتمہارا رب
- لَرَءُوْفٌانتہائی شفیق
- رَّحِيْمٌنہایت رحم کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یا جب ان کو عذاب کا ڈر پیدا ہوگیا ہو تو ان کو پکڑلے۔ بےشک تمہارا پروردگار بہت شفقت کرنے والا اور مہربان ہے