تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 46
اَوْ یَاْخُذَهُمْ فِیْ تَقَلُّبِهِمْ فَمَا هُمْ بِمُعْجِزِیْنَۙ﴿46﴾
- اَوْیا
- يَاْخُذَهُمْانہیں پکڑ لے وہ
- فِيْمیں
- تَقَلُّبِهِمْان کو چلتے پھرتے
- فَمَاپس نہیں
- هُمْوہ
- بِمُعْجِزِيْنَعاجز کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یا ان کو چلتے پھرتے پکڑ لے وہ (خدا کو) عاجز نہیں کرسکتے