تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 40
اِنَّمَا قَوْلُنَا لِشَیْءٍ اِذَاۤ اَرَدْنٰهُ اَنْ نَّقُوْلَ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ۠ع﴿40﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- قَوْلُنَاہمارا فرمانا
- لِشَيْءٍکسی چیز کو
- اِذَآ اَرَدْنٰهُجب ہم اس کا ارادہ کریں
- اَنْ نَّقُوْلَکہ ہم کہتے ہیں
- لَهٗاس کو
- كُنْہوجا
- فَيَكُوْنُتو وہ ہوجاتا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب ہم کسی چیز کا ارادہ کرتے ہیں تو ہماری بات یہی ہے کہ اس کو کہہ دیتے ہیں کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے