تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 39
لِیُبَیِّنَ لَهُمُ الَّذِیْ یَخْتَلِفُوْنَ فِیْهِ وَ لِیَعْلَمَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنَّهُمْ كَانُوْا كٰذِبِیْنَ﴿39﴾
- لِيُبَيِّنَتاکہ ظاہر کردے
- لَهُمُان کے لیے
- الَّذِيْجو
- يَخْتَلِفُوْنَاختلاف کرتے ہیں
- فِيْهِاس میں
- وَلِيَعْلَمَاور تاکہ جان لیں
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓاجن لوگوں نے کفر کای (کافر)
- اَنَّهُمْکہ وہ
- كَانُوْا كٰذِبِيْنَجھوٹے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ جن باتوں میں یہ اختلاف کرتے ہیں وہ ان پر ظاہر کردے اور اس لیے کہ کافر جان لیں کہ وہ جھوٹے تھے