تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 37
اِنْ تَحْرِصْ عَلٰى هُدٰىهُمْ فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِیْ مَنْ یُّضِلُّ وَ مَا لَهُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ﴿37﴾
- اِنْاگر
- تَحْرِصْتم حرص کرو (للچاؤ)
- عَلٰي هُدٰىهُمْان کی ہدایت کے لیے
- فَاِنَّ اللّٰهَتو بیشک اللہ
- لَا يَهْدِيْہدایت نہیں دیتا
- مَنْجسے
- يُّضِلُّوہ گمراہ کرتا ہے
- وَمَااور نہیں
- لَهُمْان کے لیے
- مِّنْکوئی
- نّٰصِرِيْنَمددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر تم ان (کفار) کی ہدایت کے لیے للچاؤ تو جس کو خدا گمراہ کردیتا ہے اس کو وہ ہدایت نہیں دیا کرتا اور ایسے لوگوں کا کوئی مددگار بھی نہیں ہوتا