تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 34
فَاَصَابَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا عَمِلُوْا وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ع﴿34﴾
- فَاَصَابَهُمْپس انہیں پہنچیں
- سَيِّاٰتُبرائیاں
- مَا عَمِلُوْاجو انہوں نے کیا (اعمال)
- وَحَاقَاور گھیر لیا
- بِهِمْان کو
- مَّاجو
- كَانُوْاوہ تھے
- بِهٖاس کا
- يَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ان کو ان کے اعمال کے برے بدلے ملے اور جس چیز کے ساتھ وہ ٹھٹھے کیا کرتے تھے اس نے ان کو (ہر طرف سے) گھیر لیا