تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 18

  1. وَ اِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ لَا تُحْصُوْهَا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿18﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. تَعُدُّوْاتم شمار کرو
    3. نِعْمَةَ اللّٰهِاللہ کی نعمت
    4. لَا تُحْصُوْهَااس کو پورا نہ گن سکو گے
    5. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    6. لَغَفُوْرٌالبتہ بخشنے والا
    7. رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تم خدا کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو گن نہ سکو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے