تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 17

  1. اَفَمَنْ یَّخْلُقُ كَمَنْ لَّا یَخْلُقُ١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ﴿17﴾

    1. اَفَمَنْکیا۔ پس جو
    2. يَّخْلُقُپیدا کرے
    3. كَمَنْاس جیسا جو
    4. لَّا يَخْلُقُپیدا نہیں کرتا
    5. اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَکیا۔ پس تم غور نہیں کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو جو (اتنی مخلوقات) پیدا کرے۔ کیا وہ ویسا ہے جو کچھ بھی پیدا نہ کرسکے تو پھر تم غور کیوں نہیں کرتے؟
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 16 : 17