تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 128
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّ الَّذِیْنَ هُمْ مُّحْسِنُوْنَ۠ع﴿128﴾
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- مَعَساتھ
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اتَّقَوْاانہوں نے پرہیزگاری کی
- وَّالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- هُمْوہ
- مُّحْسِنُوْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کچھ شک نہیں کہ جو پرہیزگار ہیں اور جو نیکوکار ہیں خدا ان کا مددگار ہے