تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 127
وَ اصْبِرْ وَ مَا صَبْرُكَ اِلَّا بِاللّٰهِ وَ لَا تَحْزَنْ عَلَیْهِمْ وَ لَا تَكُ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْكُرُوْنَ﴿127﴾
- وَاصْبِرْاور صبر کرو
- وَمَااور نہیں
- صَبْرُكَتمہارا صبر
- اِلَّامگر
- بِاللّٰهِاللہ کی مدد سے
- وَلَا تَحْزَنْاور غم نہ کھاؤ
- عَلَيْهِمْان پر
- وَلَا تَكُاور نہ ہو
- فِيْمیں
- ضَيْقٍتنگی
- مِّمَّااس سے جو
- يَمْكُرُوْنَوہ فریب کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور صبر ہی کرو اور تمہارا صبر بھی خدا ہی کی مدد سے ہے اور ان کے بارے میں غم نہ کرو اور جو یہ بداندیشی کرتے ہیں اس سے تنگدل نہ ہو