تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 123

  1. ثُمَّ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ اَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ﴿123﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. اَوْحَيْنَآوحی بھیجی ہم نے
    3. اِلَيْكَتمہاری طرف
    4. اَنِکہ
    5. اتَّبِعْپیروی کرو تم
    6. مِلَّةَدین
    7. اِبْرٰهِيْمَابراہیم
    8. حَنِيْفًایک رخ
    9. وَمَا كَانَاور نہ تھے وہ
    10. مِنَسے
    11. الْمُشْرِكِيْنَمشرک (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ہم نے تمہاری طرف وحی بھیجی کہ دین ابراہیم کی پیروی اختیار کرو جو ایک طرف کے ہو رہے تھے اور مشرکوں میں سے نہ تھے