تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 122
وَ اٰتَیْنٰهُ فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً١ؕ وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَؕ﴿122﴾
- وَاٰتَيْنٰهُاور اس کو دی ہم نے
- فِي الدُّنْيَادنیا میں
- حَسَنَةًبھلائی
- وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
- فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
- لَمِنَالبتہ۔ سے
- الصّٰلِحِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے ان کو دنیا میں بھی خوبی دی تھی۔ اور وہ آخرت میں بھی نیک لوگوں میں ہوں گے