تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 119
ثُمَّ اِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِیْنَ عَمِلُوا السُّوْٓءَ بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْۤا١ۙ اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِهَا لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿119﴾
- ثُمَّپھر
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- لِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے جو
- عَمِلُواعمل کیے
- السُّوْٓءَبرے
- بِجَهَالَةٍنادانی سے
- ثُمَّپھر
- تَابُوْاانہوں نے توبہ کی
- مِنْۢ بَعْدِاس کے بعد
- ذٰلِكَاس
- وَاَصْلَحُوْٓااور انہوں نے اصلاح کی
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- مِنْۢ بَعْدِهَااس کے بعد
- لَغَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر جن لوگوں نے نادانی سے برا کام کیا۔ پھر اس کے بعد توبہ کی اور نیکوکار ہوگئے تو تمہارا پروردگار (ان کو) توبہ کرنے اور نیکوکار ہوجانے کے بعد بخشنے والا اور ان پر رحمت کرنے والا ہے