تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 116
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَا تَصِفُ اَلْسِنَتُكُمُ الْكَذِبَ هٰذَا حَلٰلٌ وَّ هٰذَا حَرَامٌ لِّتَفْتَرُوْا عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ١ؕ اِنَّ الَّذِیْنَ یَفْتَرُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ لَا یُفْلِحُوْنَؕ﴿116﴾
- وَاور
- لَا تَقُوْلُوْاتم نہ کہو
- لِمَاوہ جو
- تَصِفُبیان کرتی ہیں
- اَلْسِنَتُكُمُتمہاری زبانیں
- الْكَذِبَجھوٹ
- ھٰذَایہ
- حَلٰلٌحلال
- وَّھٰذَااور یہ
- حَرَامٌحرام
- لِّتَفْتَرُوْاکہ بہتان باندھو
- عَلَيپر
- اللّٰهِاللہ
- الْكَذِبَجھوٹ
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- يَفْتَرُوْنَبہتان باندھتے ہیں
- عَلَيپر
- اللّٰهِاللہ
- الْكَذِبَجھوٹ
- لَا يُفْلِحُوْنَفلاح نہ پائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یوں ہی جھوٹ جو تمہاری زبان پر آجائے مت کہہ دیا کرو کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے کہ خدا پر جھوٹ بہتان باندھنے لگو۔ جو لوگ خدا پر جھوٹ بہتان باندھتے ہیں ان کا بھلا نہیں ہوگا