تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 115

  1. اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةَ وَ الدَّمَ وَ لَحْمَ الْخِنْزِیْرِ وَ مَاۤ اُهِلَّ لِغَیْرِ اللّٰهِ بِهٖ١ۚ فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿115﴾

    1. اِنَّمَااس کے سوا نہیں
    2. حَرَّمَحرام کیا
    3. عَلَيْكُمُتم پر
    4. الْمَيْتَةَمردار
    5. وَالدَّمَاور خون
    6. وَلَحْمَاور گوشت
    7. الْخِنْزِيْرِخنزیر
    8. وَمَآاور جس
    9. اُهِلَّپکارا جائے
    10. لِغَيْرِ اللّٰهِاللہ کے علاوہ
    11. بِهٖاس پر
    12. فَمَنِپس جو
    13. اضْطُرَّلاچار ہوا
    14. غَيْرَ بَاغٍنہ سرکشی کرنیوالا
    15. وَّاور
    16. لَا عَادٍنہ حد سے بڑھنے والا
    17. فَاِنَّ اللّٰهَتو بیشک اللہ
    18. غَفُوْرٌبخشنے والا
    19. رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس نے تم پر مُردار اور لہو اور سور کا گوشت حرام کردیا ہے اور جس چیز پر خدا کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے (اس کو بھی) ہاں اگر کوئی ناچار ہوجائے تو بشرطیکہ گناہ کرنے والا نہ ہو اور نہ حد سے نکلنے والا تو خدا بخشنے والا مہربان ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 16 : 115