تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 111

  1. یَوْمَ تَاْتِیْ كُلُّ نَفْسٍ تُجَادِلُ عَنْ نَّفْسِهَا وَ تُوَفّٰى كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ﴿111﴾

    1. يَوْمَجس دن
    2. تَاْتِيْآئے گا
    3. كُلُّہر
    4. نَفْسٍشخص
    5. تُجَادِلُجھگڑا کرتا
    6. عَنْسے
    7. نَّفْسِهَااپنی طرف
    8. وَتُوَفّٰىاور پورا دیا جائیگا
    9. كُلُّہر
    10. نَفْسٍشخص
    11. مَّاجو
    12. عَمِلَتْاس نے کیا
    13. وَهُمْاور وہ
    14. لَا يُظْلَمُوْنَظلم نہ کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس دن ہر متنفس اپنی طرف سے جھگڑا کرنے آئے گا۔ اور ہر شخص کو اس کے اعمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا۔ اور کسی کا نقصان نہیں کیا جائے گا