تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 108
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ طَبَعَ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ وَ سَمْعِهِمْ وَ اَبْصَارِهِمْ١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْغٰفِلُوْنَ﴿108﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- طَبَعَ اللّٰهُاللہ نے مہر لگا دی
- عَلٰيپر
- قُلُوْبِهِمْان کے دل
- وَسَمْعِهِمْاور ان کے کان
- وَاَبْصَارِهِمْان کی آنکھیں
- وَاُولٰٓئِكَاور یہی لوگ
- هُمُوہ
- الْغٰفِلُوْنَغافل (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی لوگ ہیں جن کے دلوں پر اور کانوں پر اور آنکھوں پر خدا نے مہر لگا رکھی ہے۔ اور یہی غفلت میں پڑے ہوئے ہیں