تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 107
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمُ اسْتَحَبُّوا الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا عَلَى الْاٰخِرَةِ١ۙ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْكٰفِرِیْنَ﴿107﴾
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّهُمُاس لیے کہ وہ
- اسْتَحَبُّواانہوں نے پسند کیا
- الْحَيٰوةَ الدُّنْيَازندگی دنیا
- عَلَيپر
- الْاٰخِرَةِآخرت
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- لَا يَهْدِيہدایت نہیں دیتا
- الْقَوْمَلوگ
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ اس لئے کہ انہوں نے دنیا کی زندگی کو آخرت کے مقابلے میں عزیز رکھا۔ اور اس لئے خدا کافر لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا