تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 14. Ibrahim · Ayah 34
وَ اٰتٰىكُمْ مِّنْ كُلِّ مَا سَاَلْتُمُوْهُ١ؕ وَ اِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ لَا تُحْصُوْهَا١ؕ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَظَلُوْمٌ كَفَّارٌ۠ع﴿34﴾
- وَاٰتٰىكُمْاور اس نے تمہیں دی
- مِّنْسے
- كُلِّہر چیز
- مَاجو
- سَاَلْتُمُوْهُتم نے اس سے مانگی
- وَاِنْاور اگر
- تَعُدُّوْاگننے لگو تم
- نِعْمَتَنعمت
- اللّٰهِاللہ
- لَا تُحْصُوْهَااسے شمار میں نہ لا سکو گے
- اِنَّبیشک
- الْاِنْسَانَانسان
- لَظَلُوْمٌبیشک بڑا ظالم
- كَفَّارٌناشکرا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو کچھ تم نے مانگا سب میں سے تم کو عنایت کیا۔ اور اگر خدا کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کرسکو۔ (مگر لوگ نعمتوں کا شکر نہیں کرتے) کچھ شک نہیں کہ انسان بڑا بےانصاف اور ناشکرا ہے