تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 14. Ibrahim · Ayah 33

  1. وَ سَخَّرَ لَكُمُ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ دَآئِبَیْنِ١ۚ وَ سَخَّرَ لَكُمُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَۚ﴿33﴾

    1. وَسَخَّرَاور مسخر کیا
    2. لَكُمُتمہارے لیے
    3. الشَّمْسَسورج
    4. وَالْقَمَرَاور چاند
    5. دَآئِبَيْنِایک دستور پر چلنے والے
    6. وَسَخَّرَاور مسخر کیا
    7. لَكُمُتمہارے لیے
    8. الَّيْلَرات
    9. وَالنَّهَارَاور دن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور سورج اور چاند کو تمہارے لیے کام میں لگا دیا کہ دونوں (دن رات) ایک دستور پر چل رہے ہیں۔ اور رات اور دن کو بھی تمہاری خاطر کام میں لگا دیا