تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 14. Ibrahim · Ayah 3

  1. اِ۟لَّذِیْنَ یَسْتَحِبُّوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا عَلَى الْاٰخِرَةِ وَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ یَبْغُوْنَهَا عِوَجًا١ؕ اُولٰٓئِكَ فِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ﴿3﴾

    1. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    2. يَسْتَحِبُّوْنَپسند کرتے ہیں
    3. الْحَيٰوةَزندگی
    4. الدُّنْيَادنیا
    5. عَلَي الْاٰخِرَةِآخرت پر
    6. وَيَصُدُّوْنَاور روکتے ہیں
    7. عَنْسے
    8. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    9. وَيَبْغُوْنَھَااور اس میں ڈھونڈتے ہیں
    10. عِوَجًاکجی
    11. اُولٰٓئِكَوہی لوگ
    12. فِيْمیں
    13. ضَلٰلٍۢگمراہی
    14. بَعِيْدٍدور
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو آخرت کی نسبت دنیا کو پسند کرتے اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے روکتے اور اس میں کجی چاہتے ہیں۔ یہ لوگ پرلے سرے کی گمراہی میں ہیں