تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 14. Ibrahim · Ayah 2

  1. اللّٰهِ الَّذِیْ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ وَیْلٌ لِّلْكٰفِرِیْنَ مِنْ عَذَابٍ شَدِیْدِۙ﴿2﴾

    1. اللّٰهِاللہ
    2. الَّذِيْوہ جو کہ
    3. لَهٗاسی کے لیے
    4. مَاجو کچھ
    5. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    6. وَمَااور جو کچھ
    7. فِي الْاَرْضِزمین میں
    8. وَاور
    9. وَيْلٌخرابی
    10. لِّلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
    11. مِنْسے
    12. عَذَابٍعذاب
    13. شَدِيْدِشخت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ خدا کہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور کافروں کے لیے عذاب سخت (کی وجہ) سے خرابی ہے